ایک فصلی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - (کاشتکاری) وہ کھیت جس میں صرف خریف کی فصل کاشت کی جائے۔ yielding but one crop annually